انجیر کے فوائد

Urdu News
0
انجیر سے قبض اور بواسیر کا شافی علاج..! بواسیر کے تین اہم اسباب ہیں۔ 1۔ پرانی قبض 2۔ تبخیر معدہ 3۔ اور کرسی نشینی (یعنی کرسی پر زیادہ دیر بیٹھنا) ان چیزوں سے مقعد کے آس پاس کی اندرونی اور بیرونی وریدوں میں خون کا ٹھہراؤ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ رگیں پھول کر مسوں کی صورت میں باہر نکل آتی ہیں اور پاخانہ کرتے وقت ان سے خون آتا ہے۔ ان تمام مسائل کا آسان غذائی علاج انجیر ہے۔ انجیر پیٹ میں تبخیر ہونے ہی نہیں دیتی۔ انجیر قبض کو توڑ دیتی ہے۔ انجیر خون کی نالیوں سے سدے نکالتی ہے اور ان کی دیواروں کو صحت مند بناتی ہے۔ انجیر خون کی نالیوں میں جمی ہوئی غلاظتوں کو نکال دیتی ہے.

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top