اونٹنی کے دودھ کے فوائد
November 08, 2023
0
*اونٹنی کے دودھ سے جگر کی ہربیماری ختم*
آدھ کلو کچا دودھ روزانہ نہار منہ پئیں' 80 دن تک لگاتار۔ ہیپاٹائٹس' گردوں کی تکلیف' پیشاب کی تکلیف' جگر کی ہر قسم کی تکلیف' شوگر وغیرہ وغیرہ کے لیے سو فیصد اللہ کے کرم سے فائدہ ہوگا۔ کھانا ہضم ہوگا' طاقت آئے گی۔
یہ دودھ پینا سنت بھی ہے۔ اگر ایک گھنٹے تک رکھا جائے تو اس دودھ میں کیڑے پیدا ہوجاتے ہیں، سکھر میں بھی ایک صاحب ٹھیک ہوئے ہیں انہوں نے اونٹنی لے کر گھر پر رکھی تھی اور روزانہ آدھ کلو دودھ نہار منہ پیتے تھے۔۔
Tags
